پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سنگین الزامات کی بوچھاڑ’ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پیمرا کو خط لکھا گیا جس میں عمران خان کی بھکر ، لیہ اور خوشاب میں تقاریر کا ریکارڈ طلب کیا گیا

سنگین الزامات کی بوچھاڑ’ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے مبینہ الزامات کا نوٹس لیتے ہوئے الیکشن کمیشن سے عمران خان کی مبینہ تقاریر کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے چیئرمین پیمرا کو خط لکھا گیا جس میں عمران خان کی بھکر ، لیہ اور خوشاب میں تقاریر کا ریکارڈ طلب کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کیرہنما فیاض الحسن چوہان کی جانب سے بھی مبینہ الزامات پر نوٹس لیا گیا، الیکشن کمیش فیاض الحسن چوہان کے مبینہ الزامات کا بھی جائزہ لے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.