پاکستان

اینکر عمران ریاض کو دوبئی جانے سے روک دیا گیا

امیگریشن ذرائع کےمطابق عمران ریاض کوبلیک لسٹ میں نام ہونےکی وجہ سےپروازسےاتارا گیا۔

امیگریشن ذرائع کےمطابق عمران ریاض کوبلیک لسٹ میں نام ہونےکی وجہ سےپروازسےاتارا گیا۔ ایف آئی اے کوعمران ریاض کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی درخواست پولیس کی جانب سےکی گئی تھی ۔ ایف آئی اے امیگریشن ذرائع کےمطابق عمران ریاض آج صبح لاہورسے ایمرٹس ائرلائن کی پروازسےدبئی روانہ ہورہےتھے۔ بیرون ملک روانگی کی کوشش میں آف لوڈ کیےجانےسےمتعلق اعلیٰ پولیس افسران کو آگاہ کردیا گیا ہے۔ پروازسےاتاردیےجانےکےبعد صحافی عمران ریاض ائرپورٹ سےگھرروانہ ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.