پاکستان

ن لیگی کارکن پرتشدد،پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال کی گرفتاری

پولیس نےپی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کوگرفتارکرنےکا فیصلہ کیا ہےاوراس سلسلےمیں پولیس ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں

ن لیگی کارکن پرتشدد،پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال کی گرفتاری، لاہورکےحلقےپی پی 158میں پولنگ سٹیشن کےباہرپاکستان تحریک انصاف اورپاکستان مسلم لیگ (ن)کےکارکنوں کےدرمیان جھگڑے کے معاملےپرپولیس نےپی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کوگرفتارکرنےکا فیصلہ کیا ہےاوراس سلسلےمیں پولیس ٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔

کھوج نیوزکےمطابق پی ٹی آئی اورپاکستان مسلم لیگ (ن )کےدرمیان پی ٹی آئی کےپولنگ ایجنٹ کواندرنا جانےدینےپرجھگڑا ہوا تھا جس پر پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ موقع پرپہنچےتھےاوران کی لیگی کارکنوں کیساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی تھی ،مبینہ طورپراس دوران پاکستان مسلم لیگ (ن )کا ایک کارکن زخمی بھی ہوا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.