پاکستان

ن لیگی MPA نے پرویز الہٰی کی حمایت کی تردید کردی

غیاث الدین نےکہا کہ نہ کسی سےملاقات کی،نہ استعفیٰ کا سوچا ہے اورنہ استعفیٰ دوں گا

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے غیاث الدین نے پرویز الہٰی کی حمایت کی تردید کردی۔ ن لیگی ایم پی اے غیاث الدین نے کہا کہ مجھ سے متعلق چلنے والی خبر غلط ہے۔ غیاث الدین نے کہا کہ نہ کسی سے ملاقات کی، نہ استعفیٰ کا سوچا ہے اور  نہ استعفیٰ دوں گا۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ میرا ووٹ پارٹی کی امانت ہے، امانت میں خیانت نہیں کرسکتا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.