پاکستان

سابق آئی ایس آئی چیف نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

آئی ایس آئی کےسابق چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نے حلقہ پی پی7 کہوٹہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نےپنجاب میں ہونےوالےضمنی انتخابات کےدوران اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔ آئی ایس آئی کےسابق چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نے حلقہ پی پی7 کہوٹہ میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.