پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا سہرا کس کے سر سجے گا؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں عمران خان نے کیا فیصلے کیے؟ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا کر چونکا کر رکھ دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کا کہہ دیا ہے: شیخ رشید کا دعویٰ

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا سہرا کس کے سر سجے گا؟ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں عمران خان نے کیا فیصلے کیے؟ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا کر چونکا کر رکھ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کا کہہ دیا ہے۔ تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد رشید کا کہنا تھاکہ فیصلہ ہوا ہے کہ 22 جولائی کو پنجاب میں حکومت بنائیں گے اور پرویز الہی وزیراعلی پنجاب کے امیدوار ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے آئندہ الیکشن کی تیاری کرنے کا کہہ دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.