پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد پیپلز پارٹی نے کیا فیصلہ کیا؟ اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہوں گا یا پھر ؟ آصف علی زرداری نے بڑا اعلان کر کے تھرتھرلی مچا دی

پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کریگی، اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑا ہونیکا فیصلہ ، قیادت کل لاہور میں اتحادیوں کے ساتھ اجلاس میں شرکت کریگی

ضمنی انتخابات میں شکست کے بعد پیپلز پارٹی نے کیا فیصلہ کیا؟ اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہوں گا یا پھر ؟ آصف علی زرداری نے بڑا اعلان کر کے تھرتھرلی مچا دی ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے بعد بلاول ہاؤس کراچی میں پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی(سی ای سی)کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ پیپلز پارٹی کے رہنماء اور وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ سی ای سی کے اجلاس میں سیاسی صورت حال پر بات ہوئی، پارلیمنٹ اپنی مدت پوری کریگی، سی ای سی نے اتحادی جماعتوں کے ساتھ کھڑا ہونیکا فیصلہ کیا ہے، قیادت کل لاہور میں اتحادیوں کے ساتھ اجلاس میں شرکت کریگی۔ شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ الیکشن میں عمران خان نے الیکشن کمیشن کو متنازع بنایا، پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جدوجہد کی ہے، اتحادیوں کے ساتھ بیٹھ کر مشاورت سے فیصلے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ کل لاہور میں ہونے والے اجلاس میں انتخابی اصلاحات پر مشاورت ہوگی، پیپلزپارٹی کی سی ای سی نے فیصلہ کیا ہے الیکشن اپنے وقت پر ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان مسٹر ایکس اور مسٹر وائی سے معافی مانگیں، پنجاب میں ضمنی الیکشن جیت کر بھی عمران ہارگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.