پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لینے کے دینے پڑ گئے’ چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نے پیش نہ ہونے پر کونسا بڑا اعلان کر دیا سب حیران رہ گئے

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہرغلط کام کیخلاف کارروائی کی سفارش کرسکتی ہے' اگر وہ نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے لایا جائے گا

سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو لینے کے دینے پڑ گئے’ چیئرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی نے پیش نہ ہونے پر کونسا بڑا اعلان کر دیا سب حیران رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)کے سابق چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے عید کی چھٹیوں کے بعد کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا تھا، اگر وہ نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے لایا جائے گا۔ نور عالم خان کا کہنا تھاکہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ہرغلط کام کیخلاف کارروائی کی سفارش کرسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے عید کی چھٹیوں کے بعد کمیٹی کے سامنے پیش ہونے کا کہا تھا، اگر وہ نہ آئے تو ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے لایا جائے گا۔ ان کا کہناتھا کہ طیبہ گل نے پی اے سی میں آڈیو، ویڈیو ثبوت اور بیان دیا ہے، الزامات کے جواب میں سب کو صفائی کا موقع دیا جائے گا جبکہ طیبہ گل نے اعظم خان کا نام بھی لیا، ان سے بھی پوچھا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.