پاکستان

ڈالر مزید مہنگا ہوگیا؛سٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ بھی شدید مندی کا شکار ہے ۔

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 23 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر 225 روپے کی سطح پر پہنچ گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں شیئرز کا لین دین شروع ہو ا تو 100 انڈیکس 40 ہزار 389 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 112 پوائنٹس کی کمی ہو چکی ہے اور 100 انڈیکس کمی کے بعد 40 ہزار 276 روپے پر آ گئی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.