پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حمزہ شہباز کی پھر کامیابی ، زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو بھی میدان میں آگئیں’ عمران خان کو ایسا مشورہ دیدیا کہ پی ٹی آئی کی پوری جماعت میں کھلبلی مچ گئی

آپ جو بوتے ہیں وہ کاٹتے ہیں ،تو بیٹھ جائیں، منہ دیکھیں'بختاورکا پاکستان تحریک انصاف کو مشورہ

حمزہ شہباز کی پھر کامیابی ، زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو بھی میدان میں آگئیں’ عمران خان کو ایسا مشورہ دیدیا کہ پی ٹی آئی کی پوری جماعت میں کھلبلی مچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن بختاور بھٹو نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہونے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ‘پی ٹی آئی نے ووٹ کا انفرادی حق چھیننے کے لیے جدوجہد کی،سپریم کورٹ کے فیصلے کا جشن منایا کہ افراد کو پارٹی سربراہ کی پیروی کرنی چاہیے اور وہ پارٹی سربراہ کے ووٹ کے خلاف نہیں جا سکتے’۔ انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ آپ جو بوتے ہیں وہ کاٹتے ہیں ،تو بیٹھ جائیں، منہ دیکھیں۔ اس کے علاوہ بختاورنے اپنے بیان کے آخر میں’جئے زرداری’ کا نعرہ بھی لکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.