پاکستانفیچرڈ پوسٹ

186 ووٹوں کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں شکست، تحریک انصاف اور ق لیگ کا آج ہی رات سپریم کورٹ جانے کا اعلان، سب کی نیندیں اڑ گئیں

پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصلے کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کا لاہور میں ہنگامی پارلیمانی اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا

186 ووٹوں کے باوجود وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں شکست، تحریک انصاف اور ق لیگ کا آج ہی رات سپریم کورٹ جانے کا اعلان، سب کی نیندیں اڑ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور ق لیگ کا آج رات ہی سپریم کورٹ جانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصلے کے بعد پی ٹی آئی اور ق لیگ کا لاہور میں ہنگامی پارلیمانی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے تمام 186 اراکین اسمبلی سپریم کورٹ جائیں گے۔ جبکہ تحریک انصاف اور ق لیگ کی قیادت نے آج رات ہی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.