پاکستان

عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

عمران خان نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائرکررکھی ہے' الیکشن ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے چیئرمین عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس سجادعلی شاہ 26 جولائی کوعمران خان کی اپیل پرچیمبرمیں سماعت کریں گے۔ عمران خان نے رجسٹرارآفس کے اعتراضات کے خلاف چیمبر اپیل دائرکررکھی ہے جس میں الیکشن ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کاحق دینے کی استدعا کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.