پاکستانفیچرڈ پوسٹ

حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے کیا کہا؟ پی ٹی آئی اور ق لیگ میں کھلبلی مچا دینے والی خبر منظر عام پر آگئی

پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے مشکلات میں ہے، سب مل کر کوشش کریں گے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں

حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر سابق وزیراعظم نوازشریف نے کیا کہا؟ پی ٹی آئی اور ق لیگ میں کھلبلی مچا دینے والی خبر منظر عام پر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف نے حمزہ شہباز کے دوبارہ وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے پر اظہار خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان گزشتہ پانچ سالوں سے مشکلات میں ہے، سب مل کر کوشش کریں گے کہ پاکستان کو مشکل حالات سے نکالیں۔ سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قوم بھی ملکی ترقی کے لئے دعا کرے۔ یاد رہے کہ (ن)لیگ کے امیدوار حمزہ شہباز دوبارہ وزیراعلی پنجاب منتخب ہوگئے جب کہ پرویز الہی کو پھر شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.