پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ملک بھر میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟ تشویشناک رپورٹ منظر عام پر آگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد کے قریب رہی جبکہ عالمی وباء سے مزید 3 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کتنے افراد موت کے منہ میں چلے گئے؟ تشویشناک رپورٹ منظر عام پر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ادارہ برائے صحت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 19 ہزار 402 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 532 افراد میں کورونا کے مثبت کیسز کی تشخیص ہوئی۔ این آئی ایچ کے مطابق ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.74 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ 179 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.