پاکستان

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے لحاظ سے آج کا دن کیسا رہا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 233 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 844 پر بند ہوا

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے لحاظ سے آج کا دن کیسا رہا؟ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 233 پوائنٹس کم ہوکر 39 ہزار 844 پر بند ہوا۔ شیئر بازار میں آج 7 کروڑ 54 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 1.83 ارب روپے رہی۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 20 ارب روپے کم ہوکر 6733 ارب روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.