پاکستانفیچرڈ پوسٹ

آصف زرداری کے علاوہ دبئی میں اور کون سی اہم شخصیت ہے؟ کیا ان کو فوری الیکشن پر آمادہ کیا جا رہا ہے؟ پی ٹی آئی کے رہنماء فیاض الحسن چوہان کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

حالات، نظائر اور قرائن بتاتے ہیں کہ آصف زرداری کو دبئی فوری الیکشن پر رضا مند کرنے کیلئے بلایا گیا ہے اور ان کو راضی بھی کر لیا جائے گا

آصف زرداری کے علاوہ دبئی میں اور کون سی اہم شخصیت ہے؟ کیا ان کو فوری الیکشن پر آمادہ کیا جا رہا ہے؟ پی ٹی آئی کے رہنماء فیاض الحسن چوہان کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا ۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے دعوی کیا ہے کہ آصف زرداری دبئی میں ہیں، ملک کی ایک اہم شخصیت بھی دبئی میں موجود ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ آصف علی زرداری کو فوری الیکشن کیلئے آمادہ کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالات، نظائر اور قرائن بتاتے ہیں کہ آصف زرداری کو راضی کر لیا جائے گا۔ خیال رہے کہ تحریک انصاف ملک میں فوری عام انتخابات چاہتی ہے جبکہ اتحادی حکومت کا مقف ہے کہ حکومت کو مدت پوری کرنی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.