پاکستان

سپریم کورٹ فیصلے ‘ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا

سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب قرار دیا اور گورنر پنجاب کو حکم میں پابند کیا کہ ساڑھے 11بجے تک پرویز الٰہی سے حلف لیں

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت نے مستعفی ہونے فیصلہ کرلیاہے انہو ں نے کہا کہ صبح اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو دے دوں گا۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر رولنگ کیس میں پرویز الٰہی کی درخواست منظور کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست مزاری کی رولنگ کالعدم قراردے دی۔ سپریم کورٹ نے پرویز الٰہی کو وزیراعلی پنجاب قرار دیا اور گورنر پنجاب کو حکم میں پابند کیا کہ ساڑھے 11بجے تک پرویز الٰہی سے حلف لیں۔ عدالت عظمی کے فیصلے کے بعد ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شہزاد شوکت نے مستعفی ہونے فیصلہ کرلیا۔ ان کا کہنا تھاکہ کل صبح اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو دوں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.