پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو حمزہ شہباز کے حق میں رولنگ دینے کی سزا، دوست مزاری کا مستقبل دائو پر لگ گیا؟ پنجاب حکومت اور اتحادیوں بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

پنجاب حکومت اور اتحادیوں نے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ کیا ہے

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کو حمزہ شہباز کے حق میں رولنگ دینے کی سزا، دوست مزاری کا مستقبل دائو پر لگ گیا؟ پنجاب حکومت اور اتحادیوں بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد 14 دن کے اندر کارروائی ہو گی۔ اسمبلی ذرائع کا بتایا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں دوست محمد مزاری کے خلاف پہلی تحریک عدم اعتماد ختم ہو چکی لہذا ان کے خلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کروائی جائے گی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے ناصرف کالعدم قرار دیا تھا بلکہ پرویز الہی کو وزیراعلی پنجاب نامزد کیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.