پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان میں کووڈ کے ایک بار پھر تابڑ توڑ حملے جاری، 24 گھنٹوں کے دوران کتنی اموات ہوئی؟ کیسز کی شرح میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟ سنسنی پھیلا دینے والی رپورٹ آگئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وائرس میں مبتلا مزید 8 افراد انتقال کرگئے جبکہ کیسز کی شرح 3.65 فیصد تک پہنچ گئی

پاکستان میں کووڈ کے ایک بار پھر تابڑ توڑ حملے جاری، 24 گھنٹوں کے دوران کتنی اموات ہوئی؟ کیسز کی شرح میں مزید کتنا اضافہ ہوا؟ سنسنی پھیلا دینے والی رپورٹ آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کووڈ کے مثبت آنے کی شرح میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں وائرس میں مبتلا مزید 8 افراد انتقال کرگئے۔ این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں میں 20 ہزار 843 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 761 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ کے مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد رہی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق اب بھی 170 مریض ایسے ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.