پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار سبطین خان کی کامیابی، حمزہ شہباز میں نے مانوں کی رٹ پر قائم، الیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنا کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے دوران بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کیے گئے تھے تا کہ پتا چل سکے ووٹ کس کو کاسٹ ہوا

سپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار سبطین خان کی کامیابی، حمزہ شہباز میں نے مانوں کی رٹ پر قائم، الیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنا کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے آج ہونے والے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ حمزہ شہباز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب اسمبلی کے انتخاب کے دوران بیلٹ پیپرز پر سیریل نمبر درج کیے گئے تھے تا کہ پتا چل سکے ووٹ کس کو کاسٹ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے الیکشن کو کل کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.