پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی کامیابی پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کو کیا پیغام دیا؟ سچائی سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن ہل کر رہ گئی

اپوزیشن کو پہلے کی طرح آج ایک اور شکست کاسامنا کرنا پڑا' اپوزیشن کو اس طرح کے سرپرائز آئندہ بھی ملتے رہیں گے : چوہدری پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کی کامیابی پر وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن کو کیا پیغام دیا؟ سچائی سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ ن ہل کر رہ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے نومنتخب اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ایوان نے سبطین خان پر بھر پور اعتماد کا اظہار کیا ہے، امید ہے سبطین خان پنجاب اسمبلی کو احسن انداز سے چلائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ اپوزیشن کو پہلے کی طرح آج ایک اور شکست کاسامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو اس طرح کے سرپرائز آئندہ بھی ملتے رہیں گے، اپوزیشن وہی کاٹ رہی ہے جو اس نے بویا، ہم سب صوبے کے عوام کی خدمت کیلئے دن رات محنت کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.