پاکستانفیچرڈ پوسٹ

قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کرلیا، کب واپس آ رہے ہیں؟ سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کر کے قومی سیاست میں تہلکہ مچا دیا

اسی ماہ میں واپسی کا امکان، ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی سیاسی پاور شو بنائے گی' مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی

قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کرلیا، کب واپس آ رہے ہیں؟ سینئر صحافی کامران خان نے بڑا دعویٰ کر کے قومی سیاست میں تہلکہ مچا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے وطن واپسی کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ ارادہ ہے کہ میاں صاحب کی واپسی اسی ماہ ہی ہو، اس سے قبل ان کی حفاظتی ضمانت ممکن بنائی جائی گی۔کامران خان نے مزید کہا کہ ن لیگ نواز شریف صاحب کی واپسی کو تاریخی سیاسی پاور شو بنائے گی۔ مریم بی بی واپسی انتظامات لیڈ کریں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.