پاکستان

پنجاب اسمبلی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو کونسا عہدہ ملا؟ پتا چل گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان خان بزدار پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے' نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

پنجاب اسمبلی میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو کونسا عہدہ ملا؟ اس حوالہ سے تمام تفصیل سامنے آگئی ہے ، یہ عہدہ ان کو چیئرمین پی ٹی آئی نے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے عثمان احمد خان بزدار کو پارٹی کا پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی مقرر کردیا۔جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ عثمان خان بزدار پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔ پنجاب کابینہ کی تشکیل کے حوالے سے بھی مشاورت جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.