پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی جاگ اٹھیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاست چھوڑنے اور قوم سے براہ راست معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا

عمران خان کو پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے، شہباز شریف سے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کی اپیل : ریحام خان

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان بھی جاگ اٹھیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو سیاست چھوڑنے اور قوم سے براہ راست معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو اب سیاست چھوڑ کر گرفتاری دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ‘پارٹی عام کارکنان کے حوالے کرنی چاہیے، عمران خان کو اپنے جرائم پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے’۔ سوشل میڈیا پر ریحام خان نے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے اپیل ہے کہ جلد تحریک انصاف پر پابندی لگائیں’۔ انہوں نے کہا ‘بیرون ممالک سے پیسے لے کر پاکستان کے خلاف کام کرنے والی جماعت پاکستان میں سیاست کیسے کرسکتی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.