پاکستانفیچرڈ پوسٹ

فارن فنڈنگ کا فیصلہ اڑن چھو، کیا نواز شریف کی طرح عمران خان بھی نا اہل ہوں گے؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر کے نیا طوفان برپا کر دیا

فارن فنڈنگ دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا ہے، اتحادی اب چاہیں میڈیا میڈیا کھیلیں' عمران خان نا اہل نہیں ہوسکتے

فارن فنڈنگ کا فیصلہ اڑن چھو، کیا نواز شریف کی طرح عمران خان بھی نا اہل ہوں گے؟ سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کر کے نیا طوفان برپا کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ فارن فنڈنگ دفن اور فیصلہ سپریم کورٹ کے پاس چلا گیا ہے، اتحادی اب چاہیں میڈیا میڈیا کھیلیں۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے کیس اور فارن فنڈنگ کیس میں فرق ہے کیونکہ بیان حلفی اور سرٹیفکیٹ میں فرق ہوتا ہے جس کی بناء پر عمران خان نا اہل نہیں ہوسکتے۔ انہوں نے اتحادی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جو آئی ایم ایف سے قرضہ بھی نہ لے سکے ان کی خاک کارکردگی ہے، پانی اور مہنگائی کے سیلاب کے بعد ٹرانسپورٹ بھی بند ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.