پاکستانفیچرڈ پوسٹ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نااہل کروانے کے لئے پی ڈی ایم حکومت نے ایس قدم اٹھا لیا کہ اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں ہنگامہ برپا ہوگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کو نااہل کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نااہل کروانے کے لئے پی ڈی ایم حکومت نے ایس قدم اٹھا لیا کہ اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی میں ہنگامہ برپا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اور اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو نااہل کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائیگا۔اجلاس میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس پر الیکشن کمیشن کے فیصلے پر تفصیلی غور کیا گیا اور آئندہ کے لائحہ عمل پر مشاورت کی گئی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان کو نااہل کرانے کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کیا جائیگا، ریفرنس آرٹیکل62 اور 63 کے تحت دائرکیا جائیگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ساتھ غیر رسمی مشاورت کے بعد ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ کیا گیاہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.