پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، اتحادی حکومت نے عمران خان کے ساتھ کیا کرنے کی ٹھان لی؟ وزیراعظم میاں شہباز شریف کے اعلان نے سب کو چونکا کر رکھ دیا

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس نے عمران خان کو بے نقاب کردیا، اتحادی حکومت فارن فنڈنگ کیس کو منطقی انجام تک پہنچائے گی

ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس، اتحادی حکومت نے عمران خان کے ساتھ کیا کرنے کی ٹھان لی؟ وزیراعظم میاں شہباز شریف کے اعلان نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عمران خان کئی دہائیوں سے ایمانداری، احتساب اور شفافیت کے نام پر لوگوں کو دھوکا دے رہے ہیں، عمران نیازی 8 سال حیلوں بہانوں سے فیصلے کو تاخیرکا شکار کرتے رہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے فیصلے کو رکوانے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں 9 پٹیشنز دائر کیں، فیصلے کو 50 بار التوا میں ڈالنے کے لیے جھوٹے بیان حلفی جمع کروائے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ بغیر کسی شک کے ثابت ہوگیا کہ پی ٹی آئی فارن ایڈڈ پارٹی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.