پاکستانفیچرڈ پوسٹ

متحدہ عرب امارات پاکستان کو بینک ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلئے میدان میں آگیا، اقتصادی شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کر دیا

یو اے ای اور پاکستان مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے، اس تعاون میں گیس، توانائی، صحت، بائیوٹیکنالوجی اور ای کامرس کے شعبے شامل

متحدہ عرب امارات پاکستان کو بینک ڈیفالٹ ہونے سے بچانے کیلئے میدان میں آگیا، اقتصادی شعبے میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان ظاہر کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ سرمایہ کاری کا مقصد پاک یواے ای تعاون کا فروغ اور مواقع کی تلاش ہے، سرمایہ کاری کا مقصد پاک امارات اقتصادی روابط کو وسعت دینا بھی ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور پاکستان مختلف شعبوں میں تعاون جاری رکھیں گے، اس تعاون میں گیس، توانائی، صحت، بائیوٹیکنالوجی اور ای کامرس کے شعبے شامل ہیں۔ اس کے علاوہ پاک یوایای تعاون میں زرعی ٹیکنالوجی، لاجسٹکس، ڈیجیٹل کمیونیکیشن اور مالیاتی خدمات کے شعبے بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.