پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں بڑی پیشرفت، ایف آئی اے نے کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے مزید 4 بینک اکائونٹس کا سراغ لگا لیا، سب حیران

تحقیقاتی کمیٹی کے رکن آفتاب گوہر وٹو نے نجی بینکوں سے پاکستان تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فوری طلب کرلیں

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے)نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات کے دوران کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی ہے اور حکام نے پی ٹی آئی کے 4 بینک اکانٹس کا سراغ لگا لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا آغاز کردیا اور تحقیقاتی کمیٹی کے رکن آفتاب گوہر وٹو نے نجی بینکوں سے پاکستان تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فوری طلب کرلیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.