پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا مہم، چوہدری شجاعت بھی بول پڑے ، سیاستدانوں کو کھری کھری سناتے ہوئے ایسا بات کہہ دی کہ سب حیران و پریشان رہ گئے

سیاستدان سیاسی معاملات اور مصلحتیں پسِ پشت رکھ کر پروپیگنڈا مہم ناکام بنائیں اور فوج کی مکمل سپورٹ کریں: چوہدری شجاعت حسین

پاک فوج کیخلاف پروپیگنڈا مہم، چوہدری شجاعت بھی بول پڑے ، سیاستدانوں کو کھری کھری سناتے ہوئے ایسا بات کہہ دی کہ سب حیران و پریشان رہ گئے ۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت کا کہنا تھاکہ سیاستدان سیاسی معاملات اور مصلحتیں پسِ پشت رکھ کر پروپیگنڈا مہم ناکام بنائیں اور فوج کی مکمل سپورٹ کریں۔ ان کا کہنا تھاکہ پاک فوج نے ہرآفت، مصیبت اور مشکل گھڑی میں قوم کی مدد اور خدمت کی، سانحہ لسبیلہ کے شہدا کے اہلخانہ کے غم اور دکھ میں پوری قوم برابر کی شریک ہے اور سیاستدان مصلحتوں کو نظرانداز کرکے فوج کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.