پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ن لیگی قائد میاں نوازشریف 1980ء میں کس محکمے میں اور کس عہدہ پر بھرتی ہوئے؟ سینئر صحافی مبشر لقمان ایسا راز بتا دیا کہ سب کے رونگٹے کھڑے ہو گئے

سابق وزیر اعظم نواز شریف 1980میں ریلوے میں بطور قلی بھرتی ہوئے تھے' انہوں نے ریلوے میں بطور قلی تنخواہیں لیں

ن لیگی قائد میاں نوازشریف 1980ء میں کس محکمے میں اور کس عہدہ پر بھرتی ہوئے؟ سینئر صحافی مبشر لقمان ایسا راز بتا دیا کہ سب کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اور بے باک صحافی مبشر لقمان نے وزیر اعظم نوازشریف سے متعلق ایک تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے انہیں چیلنج بھی کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نواز شریف 1980میں ریلوے میں بطور قلی بھرتی ہوئے تھے۔ انہوں نے ریلوے میں بطور قلی تنخواہیں لیں جس کے بعد ریلوے کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کرکٹ بھی کھیلی۔ مبشر لقمان نے وزیر اعظم نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر غلط ہوں تو میں آپ کے سامنے حاضر ہوں ، غلط ہونے کی صورت میں میں ٹی وی پر بیٹھ کر اپنی ٹنڈ کرواں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.