پاکستان

رانا ثناء اللہ کی فیصل آباد آمد، شہریوں نے کیسا استقبال کیا؟ بڑی خبر آگئی

فواد چوہدری نے ایک بار میرے حق میں بات کی جس پر انہیں ڈانٹ پڑی ' اب وہ میرے خلاف بات کرکے بیلنس کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

رانا ثناء اللہ کی فیصل آباد آمد، شہریوں نے کیسا استقبال کیا؟ بڑی خبر آگئی ‘ وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے دعوے ہوا میں اڑادیے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنا اللہ اپنے آبائی شہر فیصل آباد پہنچے تو انہیں پنجاب حکومت کی طرف سے پروٹوکول نہ ملا۔ وہ وفاقی حکومت کی سکیورٹی رینجرز اور مقامی پولیس کی سکیورٹی میں پہنچے۔ ان کا کہنا تھاکہ فواد چوہدری ایک بار ان کے حق میں بات کرچکے ہیں جس پر تحریک انصاف سے انہیں ڈانٹ پڑی تھی، اب وہ ان کے خلاف بات کرکے اسے بیلنس کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.