پاکستانفیچرڈ پوسٹ

عدم اعتماد سے قبل اسد عمر کو کیا پیش کش کی گئی؟ پیش کش کرنے والے کون تھے؟ ان کو کیا جواب دیا گیا؟ پی ٹی آئی رہنماء نے بڑا دعویٰ کر کے سب کی بولتی بند کر دی

تحریک عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم عمران خان کے متبادل کیلئے مجھے پیش کش کی گئی' جس پر فوری جواب دیا کہ آپ کا دماغ خراب ہوگیا ہے

عدم اعتماد سے قبل اسد عمر کو کیا پیش کش کی گئی؟ پیش کش کرنے والے کون تھے؟ ان کو کیا جواب دیا گیا؟ پی ٹی آئی رہنماء نے بڑا دعویٰ کر کے سب کی بولتی بند کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر خزانہ اسد عمر کا کہنا تھاکہ تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے دو تین دن پہلے بنی گالا میں دو لوگوں نے ان سے ملاقات میں یہ پیش کش کی جس پر فوری جواب دیا کہ آپ کا دماغ خراب ہوگیا ہے کیا؟ عمران خان کے بغیر تحریک انصاف ہے کیا؟ انہوں نے مزید کہا کہ فریش مینڈیٹ والی حکومت آرمی چیف تعینات کرے، فائدے کیلئے آرمی چیف لگانے والوں نے پاکستان کی تاریخ نہیں پڑھی، بالواسطہ یا بلاواسطہ مداخلت کرنے والے آرمی چیف کو اسی وزیراعظم نے لگایا جس کی حکومت میں مداخلت کی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.