پاکستان

غداری کامقدمہ درج، شہباز گل اسلام آباد سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑے گئے 'ڈرائیور پر تشدد بھی کیا گیا 'شہباز گل کو بنی گالہ چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغوا کیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہباز گل کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے بعد ان کو اسلام آباد سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے تصدیق کی ہے کہ شہباز گل کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ مراد سعید نے بتایا کہ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں اور ڈرائیور پر تشدد بھی کیا گیا جبکہ فواد چوہدری نے اس حوالے سے بتایا کہ شہباز گل کو بنی گالہ چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آ شہباز گل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑے گئے ہیں اور ڈرائیور پر تشدد بھی کیا گیا جبکہ فواد چوہدری نے اس حوالے سے بتایا کہ شہباز گل کو بنی گالہ چوک سے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں میں آئے لوگوں نے اغوا کیائے لوگوں نے اغوا کیا۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے شہباز گل کے خلاف اداروں کے خلاف بیان بازی اور عوام کو اداروں کے خلاف اکسانے پر بغاوت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شہبازگل کے خلاف مقدمے میں اداروں اور ان کیسربراہوں کے خلاف اکسانے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.