پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ہائیکورٹ نے ق لیگ کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست نمٹا دی، کیا حکم سنایا؟ دنگ کر دینے والی تفصیل آگئی

یہ معاملہ الیکشن کمیشن کا ہے، اسے ادھر ہی جانا چاہیے، الیکشن کمیشن کے پاس بے پناہ اختیارات ہیں اور الیکشن معاملات کو دیکھنا عدالت کا اختیار نہیں

ہائیکورٹ نے ق لیگ کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست نمٹا دی، کیا حکم سنایا؟ دنگ کر دینے والی تفصیل آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ جسٹس شاہد کریم نے ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری کامل علی آغا کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے قرار دیا کہ یہ معاملہ الیکشن کمیشن کا ہے، اسے ادھر ہی جانا چاہیے، الیکشن کمیشن کے پاس بے پناہ اختیارات ہیں اور الیکشن معاملات کو دیکھنا عدالت کا اختیار نہیں۔ درخواست گزار کے وکیل نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.