پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاک فوج سے متعلق بیان ‘ تفتیش کا دائرہ کار وسیع، پی ٹی آئی کے شہباز گل نے تفتیش کے دوران ایسے ناموں کا انکشاف کر دیا کہ ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی

اب تک4 افراد پر نظر ہے،کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے، شہباز گل کی کل عدالت پیشی پر مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائیگی

پاک فوج سے متعلق بیان ‘ تفتیش کا دائرہ کار وسیع، پی ٹی آئی کے شہباز گل نے تفتیش کے دوران ایسے ناموں کا انکشاف کر دیا کہ ملکی سیاست میں کھلبلی مچ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز گل نے تفتیش میں مزید ناموں کا انکشاف کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نجی ٹی وی چینل اور شہباز گل کے بیان سے متعلقہ افراد کو گرفتار کیے جانے کا امکان ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک4 افراد پر نظر ہے،کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے، شہباز گل کی کل عدالت پیشی پر مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جائیگی۔ اس سے قبل پولیس کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ شہباز گل نے دوران تفتیش پولیس کے سامنے پاک فوج سے متعلق بیان دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔ پولیس کو دیے گئے بیان میں شہباز گل کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں، میں نے پارٹی پالیسی سے ہٹ کر یہ بیان نہیں دیا، بیان سوچ سمجھ کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.