پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی کا بیڑا غرق کر دیا، مریم اورنگزیب ہر وقت کینڈی کرش گیم کھیلتی رہتی ہیں، پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چوہدری نے تنقید کے نشتر چلا دیئے

ہم نے پی ٹی وی کو خسارے سے نکال کر منافع والا ادارہ بنا دیا تھا، سرکاری ٹی وی ریٹنگ میں اوپر جا رہا تھا انہوں نے اس کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے

وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی کا بیڑا غرق کر دیا، مریم اورنگزیب ہر وقت کینڈی کرش گیم کھیلتی رہتی ہیں، پی ٹی آئی کے رہنماء فواد چوہدری نے تنقید کے نشتر چلا دیئے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مریم اورنگزیب ہر وقت کینڈی کرش کھیلتی رہتی ہیں، ہم نے پی ٹی وی کو خسارے سے نکال کر منافع والا ادارہ بنا دیا تھا، سرکاری ٹی وی ریٹنگ میں اوپر جا رہا تھا انہوں نے اس کا بھی بیڑہ غرق کر دیا ہے، وزیر اطلاعات کو نقصان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔ فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ہم پر دبا، زور اور جبر سے کہا جاتا ہے کہ انکی حکومت کو تسلیم کرو،پاکستان کے عوام نے یہ حکومت نہیں بنائی،پاکستان میں وہی حکومت تسلیم کی جائیگی جو عوام بنائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.