پاکستان

پیپلز پارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی کیا گنگنا رہی تھیں؟ ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کی دل دل پاکستان نغمہ گنگناتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء شرمیلا فاروقی کیا گنگنا رہی تھیں اس حوالہ سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو نے قومی سیاست میں ایک نیا طوفان برپا کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز شرمیلا فاروقی نے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور اس حوالے سے ایک پوسٹ بھی اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں انہیں پرچم کشائی کرتے دیکھا گیا۔ اب سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں شرمیلا فاروقی کو نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مقبول نغمہ دل دل پاکستان بہترین انداز میں گنگناتے دیکھا جاسکتا ہے۔ شرمیلا فاروقی کا گنگنایا دل دل پاکستان سوشل میڈیا صارفین کو بھی بھاگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.