پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سعودی عرب پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ کر چکا ہے؟ یہ امداد کب ملے گی؟ غیر ملکی ایجنسی بلوم برگ کی رپورٹ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر کی امداد دینے کا ارادہ رکھتا ہے' اسی ہفتے میں معاہدے کی تجدید بھی ہوسکتی ہے: خبر ایجنسی بلوم برگ

سعودی عرب پاکستان کو کتنے ارب ڈالر کی امداد دینے کا فیصلہ کر چکا ہے؟ یہ امداد کب ملے گی؟ غیر ملکی ایجنسی بلوم برگ کی رپورٹ نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق خبرایجنسی بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی وزارت خزانہ اسی ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے 3 ارب ڈالر ڈیپازٹ کرنے کے معاہدے کی تجدید کرسکتا ہے۔ خبر ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ سعودی عرب 10 ماہ تک ماہانہ 10 کروڑ ڈالر کی پیٹرولیم مصنوعات کی اضافی مدد بھی کرسکتا ہے۔ یہ بھی کہا جارہا ہے کہ سعودی عرب کی طرف سے اس امداد کا اعلان دو دنوں میں کیا جا سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.