پاکستانفیچرڈ پوسٹ

شہباز گل کیخلاف کارروائی نے سب کو بدل کر رکھ دیا، چوہدری پرویز الٰہی بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے گن گانے لگے، گریجویشن تک تعلیم فری کرنے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیربنایا، پاکستان کے خلاف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا

شہباز گل کیخلاف کارروائی نے سب کو بدل کر رکھ دیا، چوہدری پرویز الٰہی بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے گن گانے لگے، گریجویشن تک تعلیم فری کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وطن کے دفاع کو ناقابل تسخیربنایا، پاکستان کے خلاف کوئی میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ وطن کی حفاظت اورامن کی خاطر قربانیاں دینے والے سکیورٹی فورسز و پولیس کے افسروں اورجوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔ انہوں نے صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ یوم آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پہلے میٹرک تک تعلیم فری کی، اب گریجویشن تک تعلیم کو فری کریں گے اور خصوصی بچوں کے اداروں اوراسپورٹس سہولتوں میں اضافہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.