پاکستانفیچرڈ پوسٹ

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف وطن واپس کیسے آنا چاہتے ہیں؟ وہ کیا پلاننگ کر رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر سب کو حیران کر دیا

نوازشریف سیاسی ڈیل کے تحت اور انڈر اسٹینڈنگ سے باہر گئے، نواز شریف اسی سیاسی انڈر اسٹینڈنگ کے ساتھ واپس آنا چاہتے ہیں

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف وطن واپس کیسے آنا چاہتے ہیں؟ وہ کیا پلاننگ کر رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی نے بڑے راز سے پردہ اٹھا کر سب کو حیران کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے مزید کہا کہ موجودہ صورتحال میں عمران خان کا بیانیہ عوام کے دل میں اترچکا ہے، نواز شریف کی واپسی بھی انتخابات کے حوالے سے متاثر کن ثابت نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف خراب طبیعت اور علاج کی غرض سے بیرون ملک گئے، حقیت اس کے برعکس تھی، نواز شریف کی زندگی کو کوئی خطرہ نہیں تھا۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں مہر بانو قریشی کی کامیابی یقینی ہے، عمران خان مہر بانو قریشی کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلد جلسے سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.