پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلیاں گرانے کی تیاری مکمل کرلی، جان بچانے والی 35 ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کا اعلان، شہری پریشان

وفاقی کابینہ کے کل ہونے والے اجلاس میں 35 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے

وفاقی حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلیاں گرانے کی تیاری مکمل کرلی، جان بچانے والی 35 ادویات کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کا اعلان، شہری پریشان ۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ 35 ادویات کی قیمتیں بڑھانے کی سفارش ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی پرائسنگ کمیٹی نے کی ہے۔ حکام نے بتایا کہ پیداواری لاگت بڑھنے کے سبب ادویہ ساز کمپنیاں 35 ادویات نہیں بنا رہیں جن میں خودکشی سے بچاؤ، نفسیاتی اور دماغی امراض کی مختلف ادویات شامل ہیں۔ ادویہ ساز کمپنیوں کا مقف ہے کہ پاکستان میں اس وقت 70 سے زائد ادویات پیداواری لاگت بڑھنے کے سبب دستیاب نہیں، ادویات کی قیمتوں میں 40 فیصد اضافہ نہ کیا گیا تو مزید ادویات بننا بند ہو جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.