پاکستان

پاک فضائیہ کے 7 افسران کی ائیر وائس مارشل عہدے پر ترقی

ائیروائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں فاروق ضمیرآفریدی،اورنگزیب احمد، تیموراقبال اورحاکم رضا شامل ہیں

پاک فضائیہ کے7 افسران کو ائیروائس مارشل کے عہدے پرترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیروائس مارشل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں فاروق ضمیرآفریدی،اورنگزیب احمد، تیموراقبال اورحاکم رضا شامل ہیں۔ ائیر وائس مارشل بننے والوں میں طارق محمود غازی، محسن محمود اورطاہر محمود بھی شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.