پاکستانفیچرڈ پوسٹ

القادر ٹرسٹ اور فرح گوگی کو منتقل ہونے والی زمین کا معاملہ، وفاقی حکومت کل ہونے والے کابینہ اجلاس میں کیا فیصلہ کرے گی؟ اندر کی بات سامنے آگئی

لقادر ٹرسٹ اور فرح گوگی کو منتقل ہونے والی زمین کو واپس لانے کے لئے وفاقی حکومت نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے

القادر ٹرسٹ اور فرح گوگی کو منتقل ہونے والی زمین کا معاملہ، وفاقی حکومت کل ہونے والے کابینہ اجلاس میں کیا فیصلہ کرے گی؟ اندر کی بات سامنے آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، اجلاس کا ایجنڈا تیار کر لیا گیا، القادر ٹرسٹ اور فرح گوگی کو منتقل ہونے والی زمین کے معاملے سمیت دیگر امور پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہونے والے کابینہ اجلاس میں القادر ٹرسٹ اور فرح گوگی کو منتقل ہونے والی زمین کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ موسمیاتی بحران پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی اور اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان کے قیام کی منظوری دی جائے گی۔ کل ہونے والے اجلاس میں رواں مالی سال کیلئے دیت کی رقم کا تعین بھی کیا جائے گا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.