پاکستانفیچرڈ پوسٹ

وزیراعلیٰ پنجاب کا معافی نا دینے کا اعلان، گرفتاریوں کے خوف سے مسلم لیگ ن کے لاہوری شیر اڑن چھو منتر، کتنے رہنماء لاہور چھو ڑ گئے؟ بڑی خبر سامنے آگئی

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کیخلاف کاروائیاں کی جا رہی ہیں، تو دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنماوں کیخلاف بھی ایکشن شروع کر دیا گیا ہے

وزیراعلیٰ پنجاب کا معافی نا دینے کا اعلان، گرفتاریوں کے خوف سے مسلم لیگ ن کے لاہوری شیر اڑن چھو منتر، کتنے رہنماء لاہور چھو ڑ گئے؟ بڑی خبر سامنے آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی کامران خان نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے شہباز گل کو گرفتار کیے جانے کے بعد پنجاب حکومت بھی متحرک ہو چکی۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی صوبائی حکومت نے 25 مئی کے واقعات کے تناظر میں کاروائیوں تیز کر دی ہیں۔ اس سلسلے میں ایک جانب پنجاب پولیس کے اہلکاروں کیخلاف کاروائیاں کی جا رہی ہیں، تو دوسری جانب مسلم لیگ ن کے رہنماوں کیخلاف بھی ایکشن شروع کر دیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی کاروائیوں کے بعد مسلم لیگ ن کے رہنماوں کو اپنی گرفتاریوں کا ڈر ہے، اسی باعث ن لیگ کے متعدد رہنما لاہور چھوڑ گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس وقت ن لیگ کے متعدد اہم رہنما اسلام آباد میں موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.