پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے مسلم لیگ ن نے بڑا قدم اٹھالیا ، حمزہ شہباز کون سی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ پی ٹی آئی اور ق لیگ کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر آگئی

پاکستان مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز شریف کو ایک بار پھر پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر لانے کا فیصلہ کر لیاہے

پنجاب حکومت کو ٹف ٹائم دینے کے لئے مسلم لیگ ن نے بڑا قدم اٹھالیا ، حمزہ شہباز کون سی منصوبہ بندی کر رہے ہیں؟ پی ٹی آئی اور ق لیگ کو ہلا کر رکھ دینے والی خبر آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے حمزہ شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی میں دوبارہ قائد حزب اختلاف لانے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اس حوالے سے متفقہ فیصلہ ہو گیا ہے۔ آج پنجاب اسمبلی میں با ضابطہ حمزہ شہباز کا نام پیش کیے جانے کا امکان بھی ہے۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں سے بھی مشاورت کر لی ہے۔پنجاب اسمبلی کے لیگی رکن اسمبلی کا کہنا ہے کہ ن لیگ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی اکثریتی جماعت ہے۔ جب کہ اتحادی بھی حمزہ شہبازشریف کے نام پر رضا مند ہو گئے،حمزہ شہباز شریف اس وقت لندن میں موجود ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.