پاکستان

شہباز گل پر تشدد کی افواہیں، اسلام آباد پولیس کا بیان بھی سامنے آگیا

کوئی تشدد نہیں ہوا، عدالتوں اور معزز ججزنے میڈیکل کا باقاعدہ معائنہ کیا، اسلام آباد پولیس تشدد سے متعلق تمام الزامات کی تردید کرتی ہے

شہباز گل پر تشدد کی افواہیں، اسلام آباد پولیس کا بیان بھی سامنے آگیا’ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم شہباز شبیر (شہباز گل)پرجسمانی ریمانڈ کے دوران کسی قسم کا کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔

ایک بیان میں ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے عدالت میں پیش کرنے پر بھی تشدد سے متعلق کوئی بات نہیں کی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا باقاعدہ میڈیکل کرایا گیا، کوئی تشدد نہیں ہوا، عدالتوں اور معزز ججزنے میڈیکل کا باقاعدہ معائنہ کیا، اسلام آباد پولیس تشدد سے متعلق تمام الزامات کی تردید کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.