پاکستان

عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر فرخ حبیب بول پڑے

آر او نے پہلے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کیاتھا، آٹھ حلقوں سے کاغذات مسترد نہیں ہوئے انھوں نے کر دیئے

عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر فرخ حبیب بول پڑے’ عمران خان کے 9 حلقوں سے ایک ہی طرح کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنماء فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ 8 حلقوں سے کاغذات منظور ہوگئے، آر او فیصل آباد نے بلاجواز کاغذات مسترد کر دیے، فیصلے کو چیلنج کریں گے۔ فرخ حبیب نے کہا کہ آر او نے پہلے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کیاتھا، آٹھ حلقوں سے کاغذات مسترد نہیں ہوئے انھوں نے کردیے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.