پاکستانفیچرڈ پوسٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کون سی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، چونکا دینے والی خبر سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما حنا ربانی کھر نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ' وہ چند روز میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گی

پاکستان پیپلز پارٹی کو بڑا جھٹکا لگ گیا، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کون سی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا، چونکا دینے والی خبر سامنے آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے سابق گورنر غلام مصطفی کھر نے کچھ دن قبل ہی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کیا تھا۔ معتبر ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی بھتیجی اور سابق وزیر خارجہ پاکستان حنا ربانی کھر نے بھی پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ البتہ پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان چند روز میں متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.