پاکستانفیچرڈ پوسٹ

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا، فیصلہ میں کیا کہا گیا ؟ عمران خان سماعت پوری جماعت کو جھٹکا لگ گیا

پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن کارروائی پر حکم امتناع نہ مل سکا

ممنوعہ فنڈنگ کیس، پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ سنا دیا، فیصلہ میں کیا کہا گیا ؟ عمران خان سماعت پوری جماعت کو جھٹکا لگ گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو اب سنا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کی اپیل پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے مختصر فیصلہ دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن کمیشن کارروائی پر حکم امتناع نہ مل سکا۔پی ٹی آئی اپیل قابل سماعت ہے یا نہیں،عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی۔ دوسری جانب ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے 5 مزید رہنماں کو طلب کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.